مانگی پکار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عارضی یا ہنگامی طور پر ڈھنڈورا پیٹ کے بے قاعدہ جمع کی ہوئی فوج وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عارضی یا ہنگامی طور پر ڈھنڈورا پیٹ کے بے قاعدہ جمع کی ہوئی فوج وغیرہ۔